بند کریں
صحت صحت کی خبریںشہباز شریف کی کوششوں سے ڈینگی اور لوڈشیڈنگ کا جلد خاتمہ ہوجائیگا، سابق صوبائی وزیر پلاننگ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 13/09/2013 - 17:22:48 وقت اشاعت: 13/09/2013 - 11:41:11 وقت اشاعت: 11/09/2013 - 21:21:47 وقت اشاعت: 11/09/2013 - 12:42:45 وقت اشاعت: 10/09/2013 - 13:07:21 وقت اشاعت: 09/09/2013 - 17:00:42 وقت اشاعت: 09/09/2013 - 13:44:42 وقت اشاعت: 09/09/2013 - 12:50:55 وقت اشاعت: 09/09/2013 - 11:22:00 وقت اشاعت: 08/09/2013 - 19:35:12 وقت اشاعت: 08/09/2013 - 13:04:42

شہباز شریف کی کوششوں سے ڈینگی اور لوڈشیڈنگ کا جلد خاتمہ ہوجائیگا، سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں کا بیان

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 9ستمبر 2013ء)سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈینگی مکاؤ مہم کو جس سائنسی طریقہ سے شروع کیا ہے بہت جلد اس موذی مرض سے چھٹکارا حاصل ہو جائے گا۔ پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ نے حکومت سنبھالتے ہی ترجیحی بنیادوں پر ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ پر کام شروع کر رکھا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ پنجاب عام آدمی کی بحالی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے فروغ تعلیم کیلئے جو اقدامات اٹھائے ہیں انہیں دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔
09/09/2013 - 17:00:42 :وقت اشاعت