اسلام آباد:کانگو وائرس سے ایک اور مریض چل بسا،ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی

ہفتہ 14 ستمبر 2013 11:57

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14ستمبر 2013ء) پمز ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ خاندان کا ایک اور مریض دم توڑ گیا،جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تین ہو گئی،قومی ادارہ صحت نے حویلیاں سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق کی تھی،چوتھا مریض اسلام آباد کے پمزہسپتال میں زیرعلاج ہے۔

(جاری ہے)

قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ چاروں افراد قصاب ہیں،جنہوں نے کانگو سے متاثرہ جانور ذبح کیا جس کے باعث خطرناک وائرس ان میں منتقل ہوا۔

جاں بحق ہونے والوں میں ساٹھ سالہ یوسف خان اور اس کے دو بیٹے شیراز اور آصف شامل ہیں جبکہ تیسرا بیٹا اٹھائیس سالہ عارف پمز میں زیرعلاج ہے۔قومی ادارہ صحت کی ٹیم نے گزشتہ روز پمز ہسپتال کا دورہ کیا اور زیر علاج مریض کا طبی معائنہ کیا،ٹیم نےعلاج معالجہ اور وارڈ میں حفاظتی اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی