بند کریں
صحت صحت کی خبریںممتاز بھارتی اداکار قادر خان کے اہلخانہ واپس بھارت چلے گئے ہیں، والد بھی پاکستان آنا چاہتے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/09/2013 - 17:59:46 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 17:55:23 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 13:11:00 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 13:11:00 وقت اشاعت: 14/09/2013 - 20:33:16 وقت اشاعت: 14/09/2013 - 13:52:21 وقت اشاعت: 14/09/2013 - 11:57:32 وقت اشاعت: 13/09/2013 - 21:25:08 وقت اشاعت: 13/09/2013 - 17:22:48 وقت اشاعت: 13/09/2013 - 11:41:11 وقت اشاعت: 11/09/2013 - 21:21:47

ممتاز بھارتی اداکار قادر خان کے اہلخانہ واپس بھارت چلے گئے ہیں، والد بھی پاکستان آنا چاہتے تھے مگر طبعیت نے اجازت نہیں دی‘والد نے پاکستان میں اپنے تمام چاہنے والوں کو بہت پیار اور محبتوں بھرا سلام بھیجا ہے‘ قادر خان کے بیٹے عبدالقدوس کی میڈیا سے بات چیت

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 14ستمبر 2013ء) ممتاز بھارتی اداکار قادر خان کے اہلخانہ گزشتہ روز واپس بھارت چلے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قادر خان کے بیٹے عبدالقدوس اور بہو ثریا نے کراچی میں اپنے قریبی رشتہ داروں کی شادی میں شرکت کی، اس موقع پر ان کی پاکستان آمد کو خفیہ رکھا گیا تھا۔ قادر خان کے بیٹے عبدالقدوس نے بتایا کہ ان کے والد بھی پاکستان آنا چاہتے تھے مگر طبعیت نے اجازت نہیں دی۔ انھوں نے پاکستان میں اپنے تمام چاہنے والوں کو بہت پیار اور محبتوں بھرا سلام بھیجا ہے۔
14/09/2013 - 13:52:21 :وقت اشاعت