بند کریں
صحت صحت کی خبریںپمزمیں کانگو وائرس کے ایک اور مریض نے دم توڑ دیا، تعداد 4 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/09/2013 - 13:33:26 وقت اشاعت: 17/09/2013 - 13:11:09 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 23:24:10 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 17:59:46 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 17:55:23 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 13:11:00 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 13:11:00 وقت اشاعت: 14/09/2013 - 20:33:16 وقت اشاعت: 14/09/2013 - 13:52:21 وقت اشاعت: 14/09/2013 - 11:57:32 وقت اشاعت: 13/09/2013 - 21:25:08

پمزمیں کانگو وائرس کے ایک اور مریض نے دم توڑ دیا، تعداد 4 ہوگئی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر۔2013ء)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں کانگو وائرس کے ایک اور مریض نے دم توڑ دیا۔ مرنے والوں کی تعداد چار ہوگئی جن کا تعلق ایک خاندان سے ہے۔پمز انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس کا چوتھا مریض بھی جاں بحق ہوگیا ہے۔ کانگو وائرس سے ہلاک ہونے والوں میں باپ اور اس کے تین بیٹے شامل ہیں۔ ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کے باقی افراد کے خون کے نمونے بھی این آئی ایچ بھجوادیئے گئے ہیں۔
15/09/2013 - 13:11:00 :وقت اشاعت