بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب،چودہ نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق،مجموعی تعداد143ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/09/2013 - 12:27:25 وقت اشاعت: 17/09/2013 - 23:23:15 وقت اشاعت: 17/09/2013 - 19:57:57 وقت اشاعت: 17/09/2013 - 13:34:37 وقت اشاعت: 17/09/2013 - 13:33:26 وقت اشاعت: 17/09/2013 - 13:11:09 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 23:24:10 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 17:59:46 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 17:55:23 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 13:11:00 وقت اشاعت: 15/09/2013 - 13:11:00

پنجاب،چودہ نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق،مجموعی تعداد143ہو گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17ستمبر 2013ء)پنجاب میں ڈینگی نے سر اٹھا لیا،چودہ نئے مریض ہسپتالوں میں داخل ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔اسلم ، صبا ، طاہرہ ،فہد اور یوسف میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔عارفہ ، اسماء، روبینہ اور الماس گنگا رام ہسپتال لاہور میں داخل ہیں جبکہ عدنان کو سروسز ہسپتال لاہور اور وقار کو وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور میں داخل کیا گیا ہے۔ادھر عابد ، علی اور رؤف کو ہولی فیملی ہسپتال راوالپنڈی میں داخل کروایا گیا ہے۔پنجاب میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد ایک سو تنتالیس تک پہنچ گئی ہے۔
17/09/2013 - 13:11:09 :وقت اشاعت