پشاور: ڈاکٹروں کی ہڑتال، اسپتال میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا

بدھ 18 ستمبر 2013 12:27

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18ستمبر 2013ء) اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور صوبائی حکومت کے مابین مذاکرات میں ناکامی کے بعد پشاور کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں نے ہڑتال شروع کر دی ہے اور او پی ڈی سمیت کسی بھی وارڈ میں مریضوں کا علاج نہیں کیا جا رہا۔

(جاری ہے)

پراونسشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے صوبائی حکومت کو سروس سٹرکچر سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کیلئے بہتر گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی ہے۔

صوبائی وزیر صحت نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے اسے صوبائی حکومت کو بدنام کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ خیبر پختونخواہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال پر مریضوں اور ان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ کل سے خوار ہو رہے ہیں حکومت اور ڈاکٹروں کی لڑائی میں غریب عوام پس رہی ہے۔ نظام بدلنے کے حکومتی دعوٰے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی