بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوات میں ڈینگی نے مزید ایک شخص کی جان لے لی، وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 26/09/2013 - 14:09:35 وقت اشاعت: 25/09/2013 - 17:05:25 وقت اشاعت: 25/09/2013 - 14:05:39 وقت اشاعت: 24/09/2013 - 22:12:49 وقت اشاعت: 24/09/2013 - 21:10:35 وقت اشاعت: 24/09/2013 - 19:56:08 وقت اشاعت: 24/09/2013 - 19:26:45 وقت اشاعت: 24/09/2013 - 16:39:30 وقت اشاعت: 23/09/2013 - 23:16:11 وقت اشاعت: 23/09/2013 - 22:21:05 وقت اشاعت: 23/09/2013 - 19:39:55

سوات میں ڈینگی نے مزید ایک شخص کی جان لے لی، وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی

سوات(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24ستمبر۔2013ء)سوات میں ڈینگی نے مزید ایک شخص کی جان لے لی جس کے باعث اس وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔ شیر بادشاہ نامی مریض کا تعلق مینگورہ سے تھا اور ان کا انتقال گھر میں ہی ہوا ہے۔ شیر بادشاہ کے انتقال کے بعد د سوات میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے جبکہ مزید دوسو دو افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی اس طرح متاثرہ افراد کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کرگئی۔
24/09/2013 - 19:56:08 :وقت اشاعت