بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کل سے کینسر کی آگاہی مہم کا آغاز کرینگے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/09/2013 - 15:16:15 وقت اشاعت: 28/09/2013 - 22:23:00 وقت اشاعت: 28/09/2013 - 16:00:14 وقت اشاعت: 27/09/2013 - 17:15:06 وقت اشاعت: 27/09/2013 - 17:07:10 وقت اشاعت: 27/09/2013 - 13:01:18 وقت اشاعت: 27/09/2013 - 12:59:38 وقت اشاعت: 27/09/2013 - 12:57:13 وقت اشاعت: 26/09/2013 - 22:01:15 وقت اشاعت: 26/09/2013 - 21:15:46 وقت اشاعت: 26/09/2013 - 17:18:43

بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کل سے کینسر کی آگاہی مہم کا آغاز کرینگے

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 27ستمبر 2013ء)بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کل ہفتہ سے کینسر کی آگاہی مہم کا آغاز کرینگے اور پنجاب کے 28 اضلاع میں کینسر سے متعلق آگاہی مہم چلائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق2011ء میں بھارتی ٹیم کو 28 برس بعد عالمی چیمپئن بنانے والے یووراج سنگھ میگا ایونٹ کے بعد کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے تھے تاہم انہوں نے انتہائی دلیری سے نہ صرف اس بیماری کا مقابلہ کیا ان کی اس ہمت کو دیکھتے ہوئے بھارتی پنجاب کی حکومت نے انہیں کینسر کی آگاہی مہم کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر چن لیا۔ یووراج سنگھ نے انگلینڈ کے سٹورٹ براڈ کو ایک اوور میں مسلسل چھ گیندوں پر چھ چھکے لگا کر ایک منفرد کارنامہ انجام دیا تھا۔
27/09/2013 - 13:01:18 :وقت اشاعت