محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان نے مورخہ 2 مارچ تا 2 جولائی 2020 کے دوران ان 4 مہینوں میں کل 12298 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا جن میں 10309 کی رپورٹ منفی اور 1524 کی رپورٹ مثبت آئی

ہفتہ 4 جولائی 2020 15:18

محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان نے مورخہ 2 مارچ تا 2 جولائی 2020 کے دوران ان 4 مہینوں میں کل 12298 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا جن میں 10309 کی رپورٹ منفی اور 1524 کی رپورٹ مثبت آئی
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جولائی2020ء) محکمہ ہیلتھ گلگت بلتستان نے مورخہ 2 مارچ تا 2 جولائی 2020 کے دوران ان 4 مہینوں میں ٹوٹل 12298 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا جن میں 10309 کی رپورٹ منفی اور 1524 کی رپورٹ مثبت آگئی 246 کی رپورٹ آنا باقی ھے جبکہ 219 افراد کی رپورٹ کچھ ٹیکنیکل وجوہات کی بنا مسترد بھی ہوئیں اسی طرح 323 افراد اسوقت زیر علاج ہیں 1173 مریض ابھی تک صحت یابی پا چکے ہیں جبکہ ان چار مہینوں کے اندر کورونا وائرس کے لپیٹ میں آتے ہوئے 28 قیمتی افراد کی جانیں گئیں۔

اس وقت گلگت سکردو گانچھے شگر کھرمنگ نگر ہنزہ غذر استور اور دیامر کورونا وائرس کے زد میں ہیں سب سے زیادہ متاثر اضلاع میں اس وقت سکردو پہلے ہنزہ دوسرے استور تیسرے جبکہ گلگت چوتھے نمبر پر ھے ضلع استور کے اب تک 2426 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 2100منفی 312 مثبت تھے جس میں 259 صحت یاب 4 اموات ہوئیں 49 اس وقت زیر علاج ہیں جبکہ 6 سیمپل مسترد 8 کی رپورٹ آنا باقی ھے۔

(جاری ہے)

ضلع دیامر کے 463 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 386 منفی اور 75 مثبت کیسز سامنے آگئے ان پوزیٹو کیسز میں 3 اموات ہوئیں 51 صحت یاب ہوئے جبکہ 21 مریض زیر علاج ہیں اس طرح 1 ٹیسٹ سیمپل مسترد کردیا اور 1 رپورٹ آنا باقی ھے۔ضلع گانچھے کے 983 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 831 نگیٹیو اور 49 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے ان پوزیٹو کیسز میں 1 جانبحق ہوا 43 مریض صحت یاب ہوئے جبکہ 5 زیر علاج ہیں اسی طرح دوران ٹسٹ 70 سیمپل کو مسترد کردیا گیا اور 53 کی رپورٹ آنا باقی ھے۔

ضلع غذر کے 627 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 564 نگیٹیو اور 56 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے آن پوزیٹو کیسز میں 1 جانبحق ہوا 19 صحت یاب ہوئے جبکہ 36 اس وقت زیر علاج ہیں اسی طرح 7 مریضوں کی رپورٹ آنا باقی ھے۔ضلع گلگت کے 3190 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن 2624 نگیٹیو اور 451 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے ان پوزیٹو کیسز میں سے 14 اموات ہوئیں اور 389 صحت یاب ہوئے جبکہ 48 مریض اس وقت زیر علاج ہیں اسی طرح دوران ٹسٹ 70 سیمپل کو مسترد کردیا گیا اور 45 کا ابھی رپورٹ آنا باقی ھے ضلع ہنزہ کے 1050 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 849 نگیٹیو اور 179 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے ان پوزیٹو کیسز میں 1 جانبحق اور 118 صحت یاب ہوئے جبکہ 60 مریض ابھی زیر علاج ہیں اسی طرح دوران ٹسٹ 4 سیمپل کو مسترد کردیا گیا اور ابھی 18 کی رپورٹ آنا باقی ھے۔

ضلع کھرمنگ کے 223 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 181 پوزیٹو اور 17 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے آن پوزیٹو کیسز میں 16 صحت یاب ہوئے جبکہ 1 مریض زیر علاج ہے اسی طرح دوران ٹسٹ 14 سیمپل مسترد ہوئے جبکہ 11 کی ابھی رپورٹ آنا باقی ھے۔ضلع نگر کے 924 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 759 نگیٹیو اور 161 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے ان پوزیٹو کیسز میں سے 2 جانبحق اور 133 افراد صحت یاب ہوئے جبکہ 26 مریض زیر علاج ہیں اسی طرح دوران ٹسٹ 2 سیمپل کو مسترد کر دیا گیا اور ابھی 2 کی رپورٹ آنا باقی ھے۔

ضلع شگر کے ابھی تک 387 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 328 نگیٹیو اور 31 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے ان پوزیٹو کیسز میں 1 جانبحق جبکہ 29 صحت یاب ہوئے اور اس وقت صرف 1 مریض زیر علاج ھے جبکہ دورانِ ٹیسٹ 23 سیمپل کو مسترد کردیا گیا اور ابھی 5 رپورٹ کا آنا باقی ھے۔ضلع سکردو کے ابھی تک 2025 افراد کا ٹیسٹ سیمپل لیا گیا جن میں 1687 نگیٹیو اور 193 پوزیٹو کیسز سامنے آگئے ان پوزیٹو کیسز میں 1 جانبحق اور 116 صحت یاب ہوئے جبکہ 76 مریض اس وقت زیر علاج ہیں اسی طرح دوران ٹسٹ 29 سیمپل کو مسترد کردیا گیا جبکہ 116 افراد کی رپورٹ ابھی آنا باقی ھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی