پاکستان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور تکنیکی عملے کویت بھیجے گا

ہفتہ 4 جولائی 2020 16:19

پاکستان کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور تکنیکی عملے کویت بھیجے گا
کویت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2020ء،نمائندہ خصوصی،محمد عرفان شفیق) وزارت صحت کویت نے کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے وزارت صحت پاکستان کے ساتھ مشترکہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ بین الاقوامی صحت و شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ریحاب الوطیان نے میڈیا کو بتایا کہ صحت کے اس شعبے میں تعاون کا مقصد کویت میں صحت کی تمام سہولیات کے تحت وبائی بیماری (COVID-19) کا مقابلہ کرنے کے لئے ڈاکٹروں ، نرسوں اور تکنیکی ماہرین کی تجربہ کار ٹیموں کو موجودہ وباء کے پیش نظر کویت بھیجنا ہے تاکہ پاکستانی ماہرین کے تجربے سے مستفید ہوسکیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ دونوں ممالک کے مابین مشترکہ تعاون اور تجربات کے تبادلے کے دائرہ کار اور فریم ورک میں آتا ہے۔ اس معاہدے پر وزارت صحت کویت کے انڈر سیکرٹری ڈاکٹر مصطفی رضا اور کویت میں تعینات پاکستانی سفیر سید سجاد حیدر نے دستخط کیے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی