این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل

پیر 6 جولائی 2020 14:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جولائی2020ء) این ڈی ایم اے کی جانب سے صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل ہوگئی ۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب اور سندھ کو حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ ارسال کر دی گئی.،کے پی، بلوچستان، جی بی اور آزاد کشمیر کو دسویں کھیپ پہلے ہی جاری کی جا چکی ہے،اب تک پورے ملک کے ہسپتالوں میں 1 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 729 فیس ماسک دئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق 15لاکھ 46 ہزار 960، این-95، کیاین-95 اور ڈی-95 سرجیکل ماسک دئیے گئے،13 لاکھ 30ہزار 836 پروٹکٹیو سوٹس اور 10 لاکھ 11ہزار 754 سرجیکل گاؤن بھی تقسیم کیے جا چکے ہیں،6 لاکھ 33 ہزار 235 حفاظتی عینکیں اور 2 لاکھ 52 ہزار 166 فیس شیلڈ بھی پورے ملک میں تقسیم کی جا چکی ہیں،18 لاکھ 48 ہزار 509 جوڑے دستانے اور 6 لاکھ 59 ہزار 956 سرجیکل کیپس بھی تقسیم کی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق 5 لاکھ 8 ہزار 996 شوز کور اور 27 ہزار382 پلاسٹک بوٹ بھی دیئے گئے،ڈاکٹروں کے لیے پی پی ایز کی گیارہویں کھیپ کی ترسیل رواں ہفتہ میں شروع کر دی جائے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی