گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال میںٹی بی کے مریضوں کے ساتھ کروناسے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج جاری ہے

پیر 6 جولائی 2020 14:58

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جولائی2020ء) کرونا وائرس کی وجہ سے سرگودھا میں قائم گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال کو آئسولیشن میں تبدیل کیا گیا ہے ۔جس میں ٹی بی کے مریضوں کے ساتھ ساتھ کروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کا بھی علاج معالجہ تواتر سے جاری ہے۔گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال میں ادویات کی کوئی قلت یاکمی نہیں ،ٹی بی کے مریضوں کو گورنمنٹ ٹی بی ہسپتال میں ادویات کے حصول کیلئے کسی قسم کی کوئی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتاچک اپ اور ادویات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر ٹی بی ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے بتایا کہ پاکستان میں 4 لاکھ کے لگ بھگ ٹی بی کے مریض ہیں حکومتی ہدایت پر ان مریضوں کو ادویات کی فراہمی بدستور جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرگودھا میں ٹی بی ہسپتال میں کرونا آئسولیشن وارڈ قائم ہونے سے ٹی بی کے مریضوں کو ڈسٹرکٹ ٹی بی ہسپتال میں ادویات فراہم کی جارہی ہیں اور لوگ ادویات کے حصول کیلئے ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال کے ٹی بی وارڈ میں رابطہ کرسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا کہ ٹی بی کی ادویات چھوڑنے والے مریضوں پر اس بیماری کے شدید حملے کا خطرہ بدستور جاری رہتا ہے اس لئے ٹی بی کے مریض تواتر کیساتھ ادویات کا استعمال کریں اور انہیں ادویات کے حصول کیلئے ہسپتال آنے سے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی