بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی،سیکیورٹی کی عدم دستیابی کے باعث بلدیہ ٹاؤن میں پولیومہم روک دی گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/10/2013 - 14:12:28 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 20:25:07 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 20:23:20 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 20:17:21 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 19:14:25 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 19:14:25 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 19:10:28 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 16:59:27 وقت اشاعت: 30/09/2013 - 13:27:26 وقت اشاعت: 29/09/2013 - 22:04:18 وقت اشاعت: 29/09/2013 - 21:25:19

کراچی،سیکیورٹی کی عدم دستیابی کے باعث بلدیہ ٹاؤن میں پولیومہم روک دی گئی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30ستمبر۔2013ء) شہر قائد میں3روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے تاہم سیکیورٹی کی عدم دستیابی کے باعث بلدیہ ٹاؤن میں پولیومہم روک دی گئی ہے۔ انسداد پولیو مہم کے تحت شہر کے 4 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، تاہم سیکیورٹی کے مناسب انتظامات نہ ہونے پر بلدیہ ٹاؤن کی یوسی 4میں انسداد پولیو مہم روک دی گئی ہے اور پولیورضاکارگھروں کو روانہ ہوگئے ہیں۔
30/09/2013 - 19:14:25 :وقت اشاعت