پنجاب میں کورونا وائرس کے 730نئے کیس، تعداد85,991 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

ہفتہ 11 جولائی 2020 14:35

پنجاب میں کورونا وائرس کے 730نئے کیس، تعداد85,991 ہو گئی، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) پنجاب میں کورونا وائرس کے 730نئے کیس، تعداد85,991 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطا بق لاہورمیں275،ننکانہ 3،قصور7،شیخوپورہ 17،راولپنڈی84،جہلم7، اٹک13،چکوال17اورگوجرانوالہ میں9،سیالکوٹ9،گجرات46،منڈی بہاؤالدین15،ملتان17،وہاڑی22، فیصل آباد31،چنیو ٹ 2،ٹوبہ12،جھنگ2 اور رحیم یار خان میں 19،سرگودھا 14،میانوالی12، خوشاب1،بھکر5، بہاولنگر4، بہاولپور18،لودھراں 4،ڈی جی خان16،مظفرگڑھ5،راجن پور 1،لیہ1، ساہیوال 14، اوکاڑہ17اورپاکپتن میں 11کیسز رپورٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطا بق کورونا وائرس سے 13 مزید اموات، کل تعداد1985 ہو چکی ہیں،اب تک581,231ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں،کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 53,863 ہو چکی ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں،کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراًً1033 پر رابطہ کریں،ہاتھوں کی صفائی میں ہی سب کی بھلائی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی