کورونا کی ویکسین سب سے زیادہ مستحق افراد کو دی جائے ، بل گیٹس

ہفتہ 11 جولائی 2020 14:54

کورونا کی ویکسین سب سے زیادہ مستحق افراد کو دی جائے ، بل گیٹس
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی حتمی ویکسین سب سے زیادہ بولی لگانے والوں کی بجائے ان ملکوں اور افراد کو فراہم کی جائے جن کو اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

(جاری ہے)

برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بین الاقوامی ایڈز سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ایک ورچوئل ویڈیوکانفرنس کے دوران کہا کہ ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے کورونا کی ویکسن کو مارکیٹ سے چلنے والے عوامل کی بجائے ایکویٹی کی بنیاد پر تقسیم کے بارے میں سخت فیصلے کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین کے سیکڑوں منصوبے جاری ہیں اور یورپ اور امریکہ میں حکومتیں اربوں ڈالر کی تحقیق ، آزمائشوں اور مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کر رہی ہے ، اس بات کا خدشہ ہے کہ امیر قومیں ترقی پذیر ممالک کو خالی ہاتھ چھوڑ دیں گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی