خار جیل باجوڑ میں چھ قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق‘ ہسپتال منتقل

ہفتہ 11 جولائی 2020 16:36

خار جیل باجوڑ میں چھ قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق‘ ہسپتال منتقل
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) ضلع باجوڑ کے خار جیل میں چھ قیدیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔

(جاری ہے)

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسیرڈاکٹر عدنان نے ہفتے کے روز صحافیوں کو بتایاکہ چھ قیدیوں جن کے کرونا وائرس ٹیسٹ کیلئے کچھ دن پہلے نمونے لیے گئے تھے میں باقاعدہ طور پر کرونا کی تشخیص ہوگئی ہے ۔ انھوں نے بتایاکہ مذکورہ بالا تمام قیدی خار جیل کے ہیں جنھیں علاج کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیاگیا ہے۔ریسکیو 1122 کے حکام کے مطابق خار جیل میں چھ قیدیوں میں کرونا وائرس کے تصدیق کے بعد جیل کی بیرکوں سمیت پوری عمارت میں جراثیم کش سپرے کیا گیاہے تاکہ جیل کے دیگر قیدی اور عملہ کرونا وائرس سے محفوظ رہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی