قصور، کوروناوائرس سے بچائو کیلئے قوت مدافعت میں اضافہ کرنے والی خوراک استعمال کرنی چاہیئے، حکیم میاں لیاقت احمد

ہفتہ 11 جولائی 2020 16:42

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جولائی2020ء) کوروناوائرس سے بچائو کیلئے ہمیں خوراک میں ایسی اشیاء کا استعمال بڑھا دیناچاہئیے جو ہماری جسمانی قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہیں جبکہ لہسن‘ ٹماٹر‘ پالک ‘کھیرے‘شملہ مرچ اور دیگرکئی قدرتی آرگینک اشیاء کا استعمال ہماری قوت مدافعت بڑھاسکتاہے نیزاچھی غذاکے علاوہ ہرشخص کوروزانہ صحتمند ہواخوری کیساتھ ساتھ نصف گھنٹہ چہل قدمی اور مناسب ورزش بھی توجہ دینی چاہئیے تاکہ کورونا وائرس ان پر فوری حملہ آورنہ ہوسکے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہارفاضل طب الجراحت‘فزیشن آف ہربل میڈیسن قصورحکیم میاں لیاقت احمدعلی نے دوران ملاقات’’اے پی پی‘ ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ صحتمند معاشرے کی تشکیل کیلئے اچھی ‘سادہ اور متوازن خوراک ناگزیر ہے جبکہ ہمیں معاشرے میں سادہ خوراک کے استعمال کی ہرممکن حوصلہ افزائی کرناہوگی۔کورونا وائرس کے حالیہ بحران کا ذکرکرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ہمیں خوراک میں ایسی اشیاء کا استعمال بڑھا دیناچاہئیے جو ہماری جسمانی قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی