بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور میں پولیو ٹیم پر حملہ،تحریک طالبان جنداللہ گروپ نے ذمہ داری قبول کر لی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/10/2013 - 13:52:18 وقت اشاعت: 08/10/2013 - 20:43:50 وقت اشاعت: 08/10/2013 - 20:41:52 وقت اشاعت: 08/10/2013 - 13:24:22 وقت اشاعت: 07/10/2013 - 22:23:16 وقت اشاعت: 07/10/2013 - 21:43:53 وقت اشاعت: 07/10/2013 - 16:00:59 وقت اشاعت: 07/10/2013 - 12:17:36 وقت اشاعت: 06/10/2013 - 15:08:09 وقت اشاعت: 06/10/2013 - 15:07:21 وقت اشاعت: 06/10/2013 - 15:02:47

پشاور میں پولیو ٹیم پر حملہ،تحریک طالبان جنداللہ گروپ نے ذمہ داری قبول کر لی

پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اکتوبر۔2013ء) پشاور کے علاقے سلیمان خیل میں پولیو مہم کے سامان کی تقسیم کے دوران ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان جنداللہ گروپ نے قبول کر لی ہے۔ نمائندہ اُردو پوائنٹ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے تحریک طالبان جنداللہ گروپ کے ترجمان احمد اللہ مروت نے کہا کہ پولیو مہم اسلام کے خلاف ہیں اور ان کا گروپ ایسی مہم کے خلاف کارروائیاں کرتا رہے گا۔
07/10/2013 - 21:43:53 :وقت اشاعت