2 روز میں سندھ پولیس کے مزید 114 اہلکار کورونا کا شکار

سندھ پولیس کے 16 افسران اور جوان کورونا کا شکار ہوکر جاں بحق ہوچکے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

پیر 13 جولائی 2020 15:51

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2020ء) سندھ پولیس میں کورونا کے 114نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد کورونا کا شکار پولیس افسران اور جوانوں کی تعداد 2210 ہوگئی ہے، اس وائرس سے سندھ پولیس کے 16 افسر و جوان شہید ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سندھ پولیس میں گزشتہ 2 روز کے دوران کورونا کے 114 نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد کورونا میں مبتلا افسران و جوانوں کی تعداد 2210 ہو گئی ہے، کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 16 پولیس افسران اور جوان شہید ہوئے، جن میں سے 14 کا تعلق کراچی جبکہ 2 کا حیدرآباد رینج سے تھا۔

ترجمان سندھ پولیس نے بتایاکہ زیرعلاج پولیس افسران اور جوانوں کی تعداد 1608 ہے، 586 افسران اور جوان صحتیاب ہوکر گھرجاچکے ہیں۔ کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے روزانہ کی بنیاد پر اقدامات جاری ہیں، کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنے والے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیے انتہائی پرعزم اور بلند حوصلہ ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی