عوام عید الاضحی پر ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکا جا سکے،

ہمیں عید الاضحی پر ایک بہت بڑا چیلنج کا سامنا ہے ،ڈاکٹر ظفر مرزا

منگل 14 جولائی 2020 15:29

عوام عید الاضحی پر ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکا جا سکے،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عید الاضحی پر ایس او پیز پر عمل کریں تاکہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکا جا سکے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمیں عید الاضحی پر ایک بہت بڑا چیلنج کا سامنا ہے، بحیثیت قوم یہ ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ کورونا وائرس سے بچائو کے لئے احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ عام شہریوں جانوروں کے خریداروں یا فروخت کنندگان آپس میں خرید و فروخت کرتے ہوئے مناسب فاصلہ رکھیں، جانوروں کو ذبح کرنے کے دوران حفاظتی اقدامات کا خاص خیال رکھیں اور نماز عید کے موقع پر بھی مکمل ایس او پیز پر عمل کریں، کووڈ۔

(جاری ہے)

19 ایک وبائی مرض ہے جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رش والی جگہوں پر اس وبا کے پھیلائو کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

اس لیے مویشی منڈیوں میں اور نماز عید کے دوران حفاظتی تدابیر اختیار کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلا ضرورت سفر کرنے سے گریز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ عید کی شاپنگ کو بھی محدود رکھنا ضروری ہے۔ بازاروں میں رش کی وجہ سے کورونا وائرس کا ایک سے دوسرے شخص کو متاثر کرنے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ عید کی شاپنگ کو کم کیا جائے تاکہ کورونا وائرس کے بڑھنے کے خدشات کو کم کیا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی