عید الاضحی پر ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے ایسا نہ ہو جیسے عید الفطر پر ہوا تھا، چیئر مین این ڈی ایم اے

مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کریں گے، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کی گفتگو

منگل 14 جولائی 2020 15:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جولائی2020ء) چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جائے ایسا نہ ہو جیسے عید الفطر پر ہوا تھا۔

(جاری ہے)

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مویشی منڈیوں میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز ہمارے فرنٹ لائن سولجر ہیں ان کو سلام پیش کرتا ہوں، کورونا سے نمٹنے کے لیے کم وقت میں بہترین سہولیات فراہم کیں ہیں۔چیئرمین این ڈی ایم اے نے کہا کہ ٹڈی دًل کے انسداد کے لیے پہلے ہمارے پاس صرف 4 جہاز تھے اور اس وقت 9 جہاز ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹڈی دل کے انسداد کے لیے بھی اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی