چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹڑ مینجمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ میں کورونا وائرس کے لیے بنائے گئے آئسولیشن وارڈز اور آئی سی یو کا دورہ

منگل 14 جولائی 2020 15:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2020ء) نیشنل ڈیزاسٹڑ مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بولان میڈیکل کمپلیکس ( بی ایم سی) ہسپتال کوئٹہ میں کورونا وائرس کے لیے بنائے گئے آئسولیشن وارڈز اور آئی سی یو کا دورہ کیا،ایم ایس بی ایم سی ہسبتال کوئٹہ ڈاکٹر سلیم ابڑو نے نیشنل ڈیزاسٹڑ مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کورونا وائرس آئسولیشن وارڈز،آئی سی یو اور کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے مختص لیبارٹری سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی،نیشنل ڈیزاسٹڑ مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے اٹھائے جانے والے موثر اقدامات پر حکومت بلوچستان کی کارکردگی کو سراہا، انہوں نے بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ میں کورونا سے نبرد آزما ڈاکٹرز،فارماسسٹس،نرسز اور پیرامیڈیکس کی کارکردگی کو سراہا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی