بند کریں
صحت صحت کی خبریںپشاور ، علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ، ڈبل سواری پر پابندی تین ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/10/2013 - 12:18:24 وقت اشاعت: 09/10/2013 - 20:30:52 وقت اشاعت: 09/10/2013 - 20:28:22 وقت اشاعت: 09/10/2013 - 17:20:23 وقت اشاعت: 09/10/2013 - 15:37:05 وقت اشاعت: 09/10/2013 - 15:33:53 وقت اشاعت: 09/10/2013 - 13:52:18 وقت اشاعت: 08/10/2013 - 20:43:50 وقت اشاعت: 08/10/2013 - 20:41:52 وقت اشاعت: 08/10/2013 - 13:24:22 وقت اشاعت: 07/10/2013 - 22:23:16

پشاور ، علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی ، ڈبل سواری پر پابندی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہونے پر لگائی گئی ہے ، پولیس کا موقف

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9اکتوبر 2013ء)پشاور میں شہری علاقوں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔ پولیس کے مطابق یہ پابندی عارضی ہے جو تین دن کیلئے عائد کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہونے پر لگائی گئی ہے۔
09/10/2013 - 15:33:53 :وقت اشاعت