جسمانی بیماریوں کے مقابلے میں نفسیاتی اور ذہنی امراض کی صورتحال زیادہ تشویشناک ہے‘پروفیسر غلام محی الدین

جمعہ 11 اکتوبر 2013 17:18

میرپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11اکتوبر 2013ء)جسمانی بیماریوں کے مقابلے میں نفسیاتی اور ذہنی امراض کی صورتحال زیادہ تشویشناک ہے ۔نفسیاتی ،ذہنی اور دماغی امراض سے متاثرہ افراد کو نظر انداز کرنے کی بجائے علاج پر توجہ دینا انتہائی ضروری ہے ۔ان خیالات کااظہار ماہر نفسیات پروفیسر غلام محی الدین نے آزادکشمیر ریڈیو ایف ایم 93 اور الجھن سلجھن فورم کی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

کلینکل سائیکالوجسٹ پروفیسر غلام محی الدین نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں ملکی و سماجی حالات کی وجہ ذہنی صحت کی صورتحال انتہائی دگرگوں ہے ۔مہنگائی ،دہشت گردی ،تناؤ اور دباؤ کی وجہ سے ڈپریشن تشویش ،مایوسی ،بے جا خوف اور اس سے وابستہ دیگر امراض میں خوفناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے اس بابت عوام کو آگاہی اور شعور دینے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

دیا الجھن سلجھن فورم میں جہاں ذہنی صحت کے متاثرہ افراد کو مفت مشاورت فراہم کی جاتی ہے اس طرح کی علاج گاہ آزادکشمیر کے تمام شہروں و دیہاتوں میں ہونی چاہیے عوام کی مناسب راہنمائی کے لیے آزادکشمیر کے ہسپتالوں میں ماہر نفسیات کی تعیناتی کے لیے قانون سازی ضروری ہے ۔

انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کے تعلیمی اداروں میں نفسیات کا مضمون ڑھانے اور سکول کونسلر کو ہنگامی بنیادوں پر تعینات کیا جانا وقت کی اہم ترین ضرور ت ہے انہوں نے ذرائع ابلاغ کی توجہ کرپشن پروگرام کے تحت آگاہی اور شعور کی مہم لانچ کی جائے اسطرح سمینار ،ورکشاپ اور تقریری مقابلوں کا اہتمام کیا جائے ۔ممتاز ماہر نفسیات پروفیسر غلام محی الدین نے کہا کہ ذہنی صحت کا عالمی دن عوام کو اس ایشو پر توجہ مبذول کرانے کا بہترین طریقہ ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی