بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب:مزید 7 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر،تعداد 414 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/10/2013 - 20:29:06 وقت اشاعت: 12/10/2013 - 20:27:03 وقت اشاعت: 12/10/2013 - 20:26:43 وقت اشاعت: 12/10/2013 - 20:26:02 وقت اشاعت: 12/10/2013 - 15:18:38 وقت اشاعت: 12/10/2013 - 13:04:08 وقت اشاعت: 11/10/2013 - 17:18:34 وقت اشاعت: 11/10/2013 - 16:03:03 وقت اشاعت: 10/10/2013 - 18:52:22 وقت اشاعت: 10/10/2013 - 14:36:16 وقت اشاعت: 10/10/2013 - 12:18:24

پنجاب:مزید 7 افراد ڈینگی وائرس سے متاثر،تعداد 414 ہو گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12اکتوبر 2013ء)پنجاب میں مزید سات افراد ڈینگی وائرس سے متاثر ہو گئے،مریضوں کی مجموعی تعداد چار سو چودہ تک جا پہنچی۔ پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ڈینگی سے متاثرہ سات نئے مریض رپورٹ ہوئے جن میں چھ مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق راوالپنڈی سے ہے۔اس طرح رواں سال لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی کل تعداد دو سو اناسی ہو گئی جبکہ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد چار سو چودہ تک جا پہنچی ہے۔
12/10/2013 - 13:04:08 :وقت اشاعت