بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی مسلسل سرگرم ہے،پنجاب میں 13 مزید افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 21/10/2013 - 22:19:31 وقت اشاعت: 21/10/2013 - 15:37:42 وقت اشاعت: 21/10/2013 - 14:36:39 وقت اشاعت: 20/10/2013 - 19:36:50 وقت اشاعت: 20/10/2013 - 13:22:43 وقت اشاعت: 19/10/2013 - 19:38:13 وقت اشاعت: 19/10/2013 - 12:57:13 وقت اشاعت: 15/10/2013 - 18:02:31 وقت اشاعت: 15/10/2013 - 14:06:55 وقت اشاعت: 14/10/2013 - 22:42:42 وقت اشاعت: 14/10/2013 - 15:17:11

ڈینگی مسلسل سرگرم ہے،پنجاب میں 13 مزید افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر۔2013ء)ڈینگی مسلسل سرگرم ہے،پنجاب میں 13 مزید افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے ۔ڈینگی کے حملے بدستور جاری ہیں،گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب میں مزید 13 افراد خطرناک مچھر کا نشانہ بن گئے۔لاہور کے میو ہسپتال میں چھ مریض داخل ہوئے جبکہ راولپنڈی میں 7مریض سامنے آئے۔اس طرح پنجاب میں ڈٰینگی کے مریضوں کی کل تعداد 521 ہو گئی
19/10/2013 - 19:38:13 :وقت اشاعت