- Home
- Health
- Health News
- وزن کی زیادتی یا مٹاپا آئندہ زندگی میں امراض قلب اور کئی امراض کا باعث بن سکتا ہے‘ حکیم اعجاز ..
وزن کی زیادتی یا مٹاپا آئندہ زندگی میں امراض قلب اور کئی امراض کا باعث بن سکتا ہے‘ حکیم اعجاز فاروقی ، سبزی ،پھلوں پر مشتمل صحت بخش غذا ،ورزش کینسر ،امراض قلب جیسے خطرناک امراض سے بچاتے ہیں ‘ طبی مذاکراہ میں گفتگو
پیر 28 اکتوبر 2013 15:08
(جاری ہے)
حکیم محمد ا عجاز فاروقی نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ صحت بخش غذائی عادات ناصرف کئی قسم کے کینسر سے بچاتی ہیں بلکہ اِ ن سے امراض ِ قلب کے خطرات بھی کم ہوجاتے ہیں۔
حکیم احمد سلیمی نے بتایا کہ باقاعدہ جسمانی کارکردگی، صحت بخش غذا کا استعمال کر کے اور وزن پر قابو پا کرخاصی حد تک کینسر اور امراض قلب کے خطرات کو کم کیاجا سکتا ہے۔ پس بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ ہماری روز مرہ غذا میں حیوانی چربی انتہائی کم اور ریشہ دار غذائیں خاص طور پر پھل اور سبزیاں زیادہ ہوں- جو سبزیاں ہم کچی کھا سکتے ہیں ان میں گاجر ،بند گوبھی ، پھول گوبھی ،کھیرا، مولی ، پیاز وغیرہ شامل ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ عالمی ادارہ صحت کی غذا اور مزمن امراض کے حوالہ سے جاری کی گئی حالیہ رپورٹس میں مزمن امراض جیسے امراض قلب ، کینسر ،ذیابیطس اور مٹاپا وغیرہ سے بچنے کے لیے روزانہ کم از کم 400گرام پھلوں اور سبزیوں پر مشتمل غذا تجویز کی گئی ہے ۔لہذا کینسر اور امراض قلب جیسے خطرناک امراض سے بچنے کے لیے ہمیں بچپن سے ہی اپنے بچوں کو سبزی اور پھلوں پر مشتمل صحت بخش غذا اور ورزش کی ترغیب دینی چاہیے ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر