- Home
- Health
- Health News
- ٹاؤن بھر میں ڈینگی کے 21کنفرم مریض سامنے آئے جنہیں علاج معالجہ کی فوری سہولیات فراہم کی گئیں‘ ..
ٹاؤن بھر میں ڈینگی کے 21کنفرم مریض سامنے آئے جنہیں علاج معالجہ کی فوری سہولیات فراہم کی گئیں‘ ملک افضل کھوکھر ، ڈینگی کو بے قابو ہونے سے پہلے جامع حکمت عملی کے ذریعے ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے‘ چیئرمین ڈینگی رسپانس کمیٹی
منگل 29 اکتوبر 2013 16:44
(جاری ہے)
اس موقع پر سیکرٹری کو آپریٹو ڈاکٹر عامر احمد کے علاوہ ٹاؤن انتظامیہ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ملک افضل کھوکھر نے اجلاس کو بتایا کہ ٹاؤن بھر میں سکولوں،کالجوں ،کارخانوں،فیکٹریوں،خالی پلاٹ کے مالکان کے خلاف گندگی پر 135ایف آئی آر کٹوائی جا چکی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پورے سیزن میں اب تک ٹاؤن بھر میں ڈینگی کے 21کنفرم مریض سامنے آئے جنہیں علاج معالجہ کی فوری سہولیات فراہم کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ جہاں بھی ڈینگی مچھر کی موجودگی پائی گئی وہاں پر سپرے لازمی کرایا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ڈینگی مچھر وں کا خاتمہ کے لئے ہر محکمہ ہر اول دستہ کی صورت میں میدان میں آ چکا ہے اور ڈینگی مچھر وں کے خاتمہ تک سکون سے نہیں بیٹھے گا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر
صوبے بھر میں 35 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق