بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوات میں ڈینگی سے متاثر افرادکی تعداد 9ہزار سے تجاوزکرگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/10/2013 - 20:44:29 وقت اشاعت: 31/10/2013 - 17:07:59 وقت اشاعت: 31/10/2013 - 17:05:30 وقت اشاعت: 31/10/2013 - 17:05:30 وقت اشاعت: 31/10/2013 - 17:05:06 وقت اشاعت: 31/10/2013 - 14:41:26 وقت اشاعت: 30/10/2013 - 20:19:20 وقت اشاعت: 30/10/2013 - 13:43:11 وقت اشاعت: 29/10/2013 - 20:30:06 وقت اشاعت: 29/10/2013 - 20:24:39 وقت اشاعت: 29/10/2013 - 20:24:39

سوات میں ڈینگی سے متاثر افرادکی تعداد 9ہزار سے تجاوزکرگئی

سوات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31اکتوبر 2013ء)سوات میں ڈینگی سے متاثرہ افرادکی تعداد 9ہزار سے بھی تجاوزکرگئی ،اب تک 45افرادجان کی بازی ہارچکے ہیں۔سوات میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی سے مزید 21 متاثرہ افراد کوسیدوشریف اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ ضلع بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 9070تک پہنچ گئی۔ سیدوشریف اسپتال میں اب تک 5060مریض لائے گئے جن میں 4834صحت یابی کے بعد گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ ضلع بھر میں اب تک ڈینگی سے 9070افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 8870صحت یابی کے بعد فارغ کردئیے گئے ہیں۔ ڈینگی سے جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہوگئی ،سرکاری طورپر 37افراد کی ڈینگی سے مرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
31/10/2013 - 14:41:26 :وقت اشاعت