بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی کی روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے،شہباز شریف

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/11/2013 - 23:07:21 وقت اشاعت: 04/11/2013 - 23:06:21 وقت اشاعت: 04/11/2013 - 23:06:21 وقت اشاعت: 04/11/2013 - 23:05:47 وقت اشاعت: 04/11/2013 - 15:33:05 وقت اشاعت: 04/11/2013 - 14:36:58 وقت اشاعت: 03/11/2013 - 23:30:27 وقت اشاعت: 03/11/2013 - 23:30:27 وقت اشاعت: 03/11/2013 - 22:39:59 وقت اشاعت: 03/11/2013 - 22:39:59 وقت اشاعت: 03/11/2013 - 22:04:27

ڈینگی کی روک تھام کے لئے جنگی بنیادوں پر کام کریں گے،شہباز شریف

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4نومبر 2013ء)وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی روک تھام کے لئے منتخب نمائندے اور متعلقہ ادارے جنگی بنیادوں پر کام کریں۔ صوبے میں ڈینگی کی صورتحال پر بلائے گئے اجلاس میں شہباز شریف کا کہنا تھا ڈینگی کو پہلے بھی شکست دی اور اب بھی بھگائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ایک ایک جان عزیز ہے،ڈینگی کے خاتمے میں کوئی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔
04/11/2013 - 14:36:58 :وقت اشاعت