کوٹلی‘سیدانوارمحی الدین دوسال تک عارضہ کینسرمیں مبتلارہنے کے بعد 43سال کی عمرمیں خالق حقیقی سے جاملے

بدھ 6 نومبر 2013 13:53

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6نومبر 2013ء)پیپلزیوتھ آرگنائزیشن ضلع کوٹلی کے صدروچیئرمین تحصیل زکواة کمیٹی کوٹلی سیدانوارمحی الدین دوسال تک عارضہ کینسرمیں مبتلارہنے کے بعد 43سال کی عمرمیں خالق حقیقی سے جاملے مرحوم گزشتہ 8ماہ سے لندن علاج معالجہ کے سلسلہ میں زیرعلاج تھے سیدانوارمحی الدین نے بیماری کادیدہ دلیری کے ساتھ مقابلہ کیااس دوران دفتری اموروپارٹی کے لیے خدمات سرانجام دیتے رہے مرحوم پی پی پی شہیدبھٹو،شہیدبے نظیربھٹوکے زبردست مداح اورجیالے تھے جنہوں نے ساری زندگی بھٹوازم کاپرچم سربلندرکھا سیدانوارمحی الدین پی پی پی ضلع کوٹلی کے بانی سیکرٹری جنرل سیداعجازمحی الدین قادری فاضلی کے بڑے بیٹے ،پی پی پی آزادکشمیرکے بانی ایم ایل اے پیرسیدنثارحسین شاہ مرحوم، سابق چیئرمین بلدیہ سیداعزازمحی الدین کے بھتیجے اورپی پی پی میرپورڈویژن کے سیکرٹری جنرل سیدمظہرکاظمی ،کوآرڈنیٹروزیراعظم و پی پی پی کوٹلی سٹی کے صدرسیدفرحت عباس کاظمی کے کزن تھے مرحوم کے انتقال پروزیراعظم چوہدری عبدالمجید،سینئروزیرچوہدری محمدیٰسین،وزیرتعلیم کالجزمحمدمطلوب انقلابی،وزیرخوراک جاویدبڈھانوی،وزیرماحولیات شازیہ اکبر،وزیراطلاعات سیدبازل نقوی،ایڈمنسٹریٹرضلع کونسل عبدالقیوم قمر،میئرکاپوریشن چوہدری محمدالیاس،چیئرمین زکوة چوہدری رزاق،مشیروزیراعظم وچیئرمین پیپلزیوتھ آرگنائزیشن صاحبزادہ سیدذوالفقار،قائمقام صدرپی وائی اوالطاف بھٹی،سیکرٹری جنرل پی وائی او شوکت قمر،صدرپی وائی او میرپورڈویژن سیدشمس محی الدین،آرگنائزرپی وائی او راجہ ثکاف، ضلعی صدرپی ایس ایف سیدفیصل معروف،بانی پی ایس ایف الیاس چوہدری ایڈووکیٹ،سابق امیدواراسمبلی سردارآفتاب انجم،کوآرڈنیٹروزیراعظم نصیرراٹھور،کوآرڈنیٹرعارف پناگوی، سابق امیدواراسمبلی ملک محمدیوسف،ملک مشتاق حسین،قذافی چغتائی،معشوق بٹ،ردیف بشیر،اشفاق یوسف،نعیم عباس،راجہ شفیق پپی،سردارنعیم انجم باری،طاہرچغتائی کے علاوہ سینکڑوں جیالوں نے اظہارافسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعاکی ہے اورکہاہے کہ پارٹی ایک نظریاتی جیالے سے محروم ہوگئی ہے مرحوم کی خدمات کوتادیریادرکھاجائیگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی