- Home
- Health
- Health News
- علماء کرام اوردینی مدارس کے سینکڑوں طلبا و طالبات نے ڈینگی آگاہی مہم کے لئے اپنی خدمات انتظامیہ ..
علماء کرام اوردینی مدارس کے سینکڑوں طلبا و طالبات نے ڈینگی آگاہی مہم کے لئے اپنی خدمات انتظامیہ کو پیش کر دیں
اتوار 10 نومبر 2013 19:33
(جاری ہے)
علمائے کرام نے کہا ہے کہ یہ ایک ایسی عبادت ہے جس میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو بلا خوف و خطر شامل ہونا چاہیے-بعد ازاں باؤ اختر علی‘ چوہدری شہباز احمد‘ طارق محمود خاں‘ ٹی ایم او نے شالیمار باغ اور اس سے ملحقہ قبرستان میں لاورا کی برآمدگی کے لئے تفصیلی دورہ کیا۔
قبرستان میں جانوروں کے پینے کے لئے رکھے گئے پانی کے تمام برتن ہٹایئے گئے جن میں لاروا کی افزائش ممکن ہو سکتی تھی۔ ایم پی اے نے قبرستان انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وضو کے لئے بنائی گئی پانی کی ٹینکیوں اور بیت الخلا میں خصوصی صفائی کے انتظامات کئے جائیں۔ انہوں نے قبرستان میں موجود ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کو اپنی موجودگی میں تلف کرایا۔ بعد ازاں وہ شالیمار باغ گئے۔ باغ کے وسط میں قائم مرکزی تالاب میں کئی یوم سے کھڑے پانی کو تبدیل اور اس میں لاروا کھانے والی مچھلیاں چھوڑنے کا حکم دیا۔ انہوں نے باغ میں تفریح کے لئے آئی ہوئی فیملیز میں ڈینگی آگاہی پمفلٹ بھی تقسیم کئے۔ انہوں نے انتظامیہ سے کہا کہ باغ میں آنے والی فیملیز میں پمفلٹس کی تقسیم کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھا جائے۔ انہوں نے ٹیموں کو ہدایت کی کہ مقامی لوگوں کے تعاون سے کوڑا کرکٹ ہٹانے اور جمع شدہ پانی کے اخراج کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ غفلت‘ لاپرواہی اور غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر