صوبائی وزیرصحت اور اقلیتی امور خلیل طاہرسندھو کا استعفی منظور

پیر 11 نومبر 2013 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11نومبر 2013ء) وزیراعلی پنجاب نے صوبائی وزیرصحت اور اقلیتی امور خلیل طاہرسندھو کا استعفی منظور کرلیا۔ دو روز قبل صوبائی کابینہ میں ڈینگی سے متعلق اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے وزیر صحت اور اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو کی سرزنش کی تھی اور انہیں ڈینگی پھیلنے کا ذمہ دار ٹہرایا تھا، جس پر خلیل طاہر سندھو نے اپنے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کرتے ہوئے استعفی ایوان وزیراعلی کو بھجوا دیا جسے منظور کرلیا گیا، خلیل طاہر سندھو کے پاس اقلیتی امور اور صحت کے قلمندان تھے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ وہ ہمیشہ وزیراعظم نوازشریف اور پارٹی کے وفادار رہیں گے، ان کے ساتھ زیادتی ہوئی اور پہلی بار ان کوملک میں اقلیت ہونے کا احساس ہوا، انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی سرزنش بالکل بے بنیاد تھی، 2011 میں ڈینگی کی وجہ سے 300 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے، لیکن اس کے باوجود کسی وزیر نے استعفی نہیں دیا، خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ وزارتوں سے استعفی کے باوجود مسلم لیگ (ن) کے ورکر ہونے کے ناطے پارٹی کے لئے کام کرتا رہوں گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی