بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب،ڈینگی نے ایک خاتون کی جان لے لی،چوبیس گھنٹوں میں 57نئے کیس سامنے آئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2013 - 16:11:24 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 13:54:11 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 19:37:35 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 19:18:32 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 18:19:58 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:21:17 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:06:31 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:06:31 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:06:31 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:05:54 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 16:09:12

پنجاب،ڈینگی نے ایک خاتون کی جان لے لی،چوبیس گھنٹوں میں 57نئے کیس سامنے آئے

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11نومبر 2013ء)پنجاب میں ڈینگی سے ایک اور خاتون جاں بحق ہو گئی مرنے والوں کی مجموعی تعداد گیارہ ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی کے باعث 20 سالہ مسز شیرل اتفاق ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔اس طرح رواں برس ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی ہے۔ رواں برس پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 1564 ہو گئی ہے جن میں 744 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ 24 گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی کے 57 نئے مریض داخل ہوئے ہیں جن میں 22 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔
11/11/2013 - 17:21:17 :وقت اشاعت