بند کریں
صحت صحت کی خبریںسیکریٹری صحت پنجاب حسن اقبال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2013 - 16:24:40 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 16:11:24 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 13:54:11 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 19:37:35 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 19:18:32 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 18:19:58 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:21:17 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:06:31 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:06:31 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:06:31 وقت اشاعت: 11/11/2013 - 17:05:54

سیکریٹری صحت پنجاب حسن اقبال کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر۔2013ء)وزیر صحت پنجاب خلیل طاہر سندھو کے استعفے کے بعد سیکرٹری صحت کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزیر اعلی پنجاب نے سیکریٹری صحت حسن اقبال کو ڈینگی اور دیگر معاملات میں غفلت برتنے پر فوری طور پر تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ایس اینڈ جی اے ڈی حکام کا کہنا ہے کہ وزیر اعلٰی کے احکامات انہیں موصول نہیں ہوئے جیسے ہی احکامات ملیں گے فوری عملدرآمد کر دیا جائے گا تاہم ابھی اس بات کا بھی فیصلہ ہونا ہے کہ اگلا سیکریٹری صحت کون ہو گا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اسپیشل سیکریٹری صحت بابر حیات تارڑ کو اگلا سیکریٹری صحت پنجاب تعینات کیا جا سکتا ہے۔
11/11/2013 - 18:19:58 :وقت اشاعت