بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد 1694 ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2013 - 18:31:59 وقت اشاعت: 16/11/2013 - 15:49:30 وقت اشاعت: 16/11/2013 - 12:03:39 وقت اشاعت: 13/11/2013 - 22:50:56 وقت اشاعت: 13/11/2013 - 13:43:01 وقت اشاعت: 13/11/2013 - 12:22:58 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 23:28:29 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 23:03:37 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 23:01:15 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 22:12:41 وقت اشاعت: 12/11/2013 - 21:03:12

پنجاب: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد 1694 ہو گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13نومبر 2013ء) ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے ، پنجاب میں مجموعی تعداد سولہ سو چورانوے 1694 ہو گئی۔ موسم کی تبدیلی ساتھ ہی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں بھی دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ، زیادہ مریضوں کی تعداد لاہور میں ہے جبکہ راولپنڈی دوسرے نمبر پر ہے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں مجموعی طور پر ستتر 77 مریض سامنے آئے جن میں اکتالیس 41 کا تعلق لاہور سے ہے جبکہ تیتس 33 مریض راولپنڈی کے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی موسم مزید سرد ہو گا مریضوں کی تعداد میں کمی ہوتی جائے گی۔
13/11/2013 - 12:22:58 :وقت اشاعت