تحریک انصاف کا 20 نومبر کو اٹک میں نیٹو سپلائی روکنے کیلئے دھرنے کا اعلان،دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک حکومت ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتی ، صوبائی وزیر صحت شوکت یوسفزئی

بدھ 13 نومبر 2013 22:50

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر۔2013ء) تحریک انصاف نے 20 نومبر کو اٹک میں نیٹو سپلائی روکنے کے لیے دھرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک حکومت ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دیتی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر صحت اور پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے جنرل سیکریٹری شوکت یوسف زئی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نیٹو سپلائی کے خلاف دھرنا ایک دن کیلئے نہیں بلکہ اس وقت تک ہوگا جب تک وفاقی حکومت ڈرون حملے روکنے کی ضمانت نہیں دے دیتی اور اس سلسلے میں تحریک انصاف کی جانب سے تمام ضلعی تنظیموں کو تیاری کی ہدایت کردی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈرون حملے سے براہ راست اثر خیبر پختونخوا پر پڑتا ہے ہم لاشیں اٹھا اٹھا کر تھک گئے ہیں لہٰذا اب ہمیں ڈرون حملے روکنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کرنا ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی