- Home
- Health
- Health News
- برطانیہ ، مریضوں کے ساتھ جان بوجھ کر لاپرواہی برتنے یا نظر انداز کرنے کے رویے کو مجرمانہ فعل ..
برطانیہ ، مریضوں کے ساتھ جان بوجھ کر لاپرواہی برتنے یا نظر انداز کرنے کے رویے کو مجرمانہ فعل قرار دیا جائیگا ،مریضوں سے بد سلوکی کرنے کے جرم میں طبی عملے کوکم از کم پانچ سال جیل کی سزا سنائی جاسکتی ہے ،برطانوی وزیر اعظم ، ادارہ صحت کے کارکنوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے پہلے سے کئی سزائیں موجود ہیں ، میڈیکل ڈیفنس تنظیموں کا بیان
پیر 18 نومبر 2013 15:56
(جاری ہے)
ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ این ایچ ایس ایسے شاندار ڈاکٹروں، نرسوں اور صحت کے کارکنوں سے بھرا پڑا ہے جنھوں نے ہمارے پیاروں کیلئے اپنی زندگیاں وقف کر رکھی ہیں تاہم مڈ اسٹیفورڈ شائر ہسپتال نے یہ ظاہر کیا کہ کبھی کبھی صرف معیاری دیکھ بھال کافی نہیں ہوتی ہے ۔
انھوں نے کہا کہ قانونی اصلاحات کا مقصد این ایچ ایس سے وابستہ افراد کی غلطیوں کو گرفت میں لینا نہیں ہے بلکہ مریضوں سیمجرمانہ غفلت برتنے والوں کے لیے سزائیں مقرر کرنا ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم پھر کبھی ناقص دیکھ بھال اور غفلت کو ان دیکھا نہیں کر سکتے ہیں اور نا ہی ایسا رویہ رکھنے والوں کو سخت قانونی سزاوں سے بچنے دیں گے۔ادھر میڈیکل ڈیفنس تنظیموں کا کہنا ہے کہ قومی ادارہ صحت کے کارکنوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے پہلے سے کئی سزائیں موجود ہیں جن میں جرم ثابت ہونے پرلائسنس ضبط کرنا بھی شامل ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر