بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب میں ڈینگی وائر س نے مزید 3 مریضوں کی جان لے لی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/11/2013 - 17:09:04 وقت اشاعت: 22/11/2013 - 11:46:09 وقت اشاعت: 21/11/2013 - 23:09:51 وقت اشاعت: 21/11/2013 - 21:11:52 وقت اشاعت: 21/11/2013 - 21:11:52 وقت اشاعت: 20/11/2013 - 21:39:07 وقت اشاعت: 20/11/2013 - 18:24:33 وقت اشاعت: 20/11/2013 - 16:03:50 وقت اشاعت: 20/11/2013 - 15:04:44 وقت اشاعت: 20/11/2013 - 13:41:42 وقت اشاعت: 19/11/2013 - 22:42:48

پنجاب میں ڈینگی وائر س نے مزید 3 مریضوں کی جان لے لی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر۔2013ء)پنجاب میں ڈینگی وائرس نے تین مریضوں کی جان لے لی۔ صوبے میں مرنے والوں کی تعداد 18 ہو گئی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ ان میں 37 سالہ وینا جان، 17 سالہ نعمان اور 36 سالہ ناظمہ شامل ہیں۔ ڈینگی وائرس نے سب سے زیادہ لاہور اور راولپنڈی کو متاثر کیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 59 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
20/11/2013 - 21:39:07 :وقت اشاعت