بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی ، ڈاکو مکان میں گھس گئے ، فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ،زخمیوں کی شناخت جیون اور سلیم کے نام ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 29/11/2013 - 20:26:35 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 20:21:54 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 19:19:48 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 16:37:28 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 16:36:31 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 16:35:45 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 16:35:23 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 15:38:12 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 14:50:41 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 14:48:22 وقت اشاعت: 29/11/2013 - 12:47:29

کراچی ، ڈاکو مکان میں گھس گئے ، فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی ،زخمیوں کی شناخت جیون اور سلیم کے نام سے ہوئی ،طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29نومبر 2013ء)صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے تیسر ٹاؤن میں مکان میں گھس کر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق لیاری ایکسپریس وے سے متصل تیسر ٹاؤن میں رات گئے ایک مکان میں مسلح ڈاکو واردت کررہے تھے کہ گھر کے رہائشی جاگ گئے اور ملزمان سے مزاحمت شروع کی جس پر ڈاکوں نے فائرنگ کردی، فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی شناخت جیون اور سلیم کے نام سے ہوئی ہے،جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
29/11/2013 - 16:35:45 :وقت اشاعت