پاکستان میں 2013میں پولیو کے کیسز میں 24 فیصد اضافہ ہوا، عالمی ادارہ صحت

جمعہ 6 دسمبر 2013 12:42

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 دسمبر 2013ء) عالمی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں برس پاکستان میں پولیو کے کیسز کی تعداد میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عالمی ادارہ برائے صحت ڈبلیو ایچ او کے مطابق سال 2012میں پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 58 تھی جو اب بڑھ کر 73 ہو گئی ہے، شمالی اور جنوبی وزیرستان میں جون 2012 یعنی تقریباً ڈیڑھ سال سے پولیو سے بچاؤ کی مہم نھیں چلائی جا سکی تاہم زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ امن وامان کی خراب صورتحال کی وجہ سے پشاور اورکراچی کے بعض علاقوں میں بھی بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نھیں پلائے جا سکے ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ کے مطابق نائجیریا میں اس بار گزشتہ برس کی نسبت پولیو کے نصف سے بھی کم کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ افغانستان میں پولیو کیسز میں 70 فیصد کمی آئی ہے، افغانستان میں جتنے بھی پولیو کیسز سامنے آئے ہیں ان میں ملنے والا وائرس پاکستان سے منتقل ہوا جبکہ دسمبر 2012 میں پاکستان کا پولیو وائرس مصر میں سامنے آنے والے کیسز میں ملا اور رواں سال یہی وائرس غزہ اور اسرائیل میں بھی ملا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی