بند کریں
صحت صحت کی خبریںدارالعلوم حقانیہ نے پولیوویکسین کے حق میں فتویٰ جاری کردیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/12/2013 - 17:29:36 وقت اشاعت: 10/12/2013 - 16:02:25 وقت اشاعت: 10/12/2013 - 15:37:43 وقت اشاعت: 10/12/2013 - 14:02:42 وقت اشاعت: 10/12/2013 - 13:12:46 وقت اشاعت: 09/12/2013 - 19:30:35 وقت اشاعت: 09/12/2013 - 17:33:24 وقت اشاعت: 09/12/2013 - 17:31:06 وقت اشاعت: 09/12/2013 - 16:48:51 وقت اشاعت: 09/12/2013 - 16:47:41 وقت اشاعت: 09/12/2013 - 16:18:54

دارالعلوم حقانیہ نے پولیوویکسین کے حق میں فتویٰ جاری کردیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر۔2013ء)دارالعلوم حقانیہ نے پولیوویکسین کے حق میں فتویٰ جاری کردیا۔ دارالعلوم سے جاری فتوے کے متن کہا گیا ہے کہ پولیو،خسرہ،ہیپاٹائٹس سے بچاوٴکی لیے ویکسین قطرے اورٹیکے مفیدہیں،پولیوسے بچاوٴکی لیے ماہرین طب کی تجویزکردہ ویکسین کااستعمال شرعاًجائزہے،والدین بچوں کومہلک امراض سے بچاوٴکی لیے ٹیکے اورقطرے استعمال کرائیں، فتوے پردارالعلوم حقانیہ کے مہتمم مولاناسمیع الحق کے دستخط ہیں۔
09/12/2013 - 19:30:35 :وقت اشاعت