دخترمشرق بے نظیربھٹوشہید نے اوآئی سی کے اندرکشمیریوں کونمائندگی دلوائی ‘مطلوب انقلابی، پی پی پی اپنے سیاسی منشوراسلام ہمارادین ہے جمہوریت ہماری پہچان ہے سوشلزم ہماری حیثیت ہے طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں‘وزیر تعلیم کالجز

بدھ 11 دسمبر 2013 14:02

کوٹلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11دسمبر 2013ء) آزادجموں وکشمیرکے وزیرہائیرایجوکیشن،کالجزآئی ٹی ومرکزی سیکرٹری اطلاعات پی پی پی آزادکشمیرمحمدمطلوب انقلابی نے کہاہے کہ پی پی پی کی بنیادمسئلہ کشمیرپررکھی گئی تھی قائدعوام نے کشمیرکی آزادی کے لیے ہزاروں سال تک جنگ لڑنے کااعلان کیادخترمشرق بے نظیربھٹوشہید نے اوآئی سی کے اندرکشمیریوں کونمائندگی دلوائی پارلیمنٹ میں قومی کشمیرکمیٹی قائم کی- پی پی پی اپنے سیاسی منشوراسلام ہمارادین ہے جمہوریت ہماری پہچان ہے سوشلزم ہماری حیثیت ہے طاقت کاسرچشمہ عوام ہیں اورشہادت ہماری جستجوہے یہ نظریہ آج بھی قائم ہے انہوں نے کہاکہ آزادکشمیرکے عوام نے جوبھاری مینڈیٹ دیااس کابھرپورتحفظ کرینگے وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدکی قیادت میں خطہ کوفلاحی ریاست بنائینگے پی پی پی قیادت پارلیمانی پارٹی اورپی پی پی آزادکشمیرکی تمام تنظیموں کاانہیں بھرپوراعتمادحاصل ہے بھٹوزکے ماننے والے جیالے ہمارے ماتھے کاجھومرہیں انہوں نے کہاکہ آزادکشمیر حکومت شدیدمالی بحران کے باوجودآزادکشمیرکی تعمیروترقی کاعمل جاری رکھے ہوئے ہے انہوں نے کہاکہ سابق وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے ڈڈیال کے لیے کیڈٹ کالج اورسابق صدرآصف علی زرداری نے میرپورکے کے لیے انٹرنیشنل ائرپورٹ جیسے منصوبوں کے اعلانات کیے تھے ان پربھی عملدردرآمدہوگاانہوں نے وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے مظفرآباد تک ریلوے لائن بچھانے کے منصوبے کابھی خیرمقدم کیاانہوں نے کہاکہ پی پی پی آزادکشمیرحکومت آزادکشمیر کی تعمیروترقی کے لیے وفاقی حکومت سے مزیدمنصوبوں کی منظوری بھی کروائی گی انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالوں نے پاکستان کے اندر جمہوری ،آئینی اور بنیادی انسانی حقوق کے لیے تاریخی قربانیاں دیں گڑھی خدا بخش بھٹو کا شہداء قبرستان قربانیوں کی لازوال منظر کشی کر رہا ہے نواسئہ بھٹو شہید اور لخت جگر بے نظیر بھٹوشہیدچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوجوان نسل اور پاکستان کا مستقبل ہے کشمیر یوں کے حق خودارادیت کے لیے پی پی پی جدو جہد جاری رکھے گی انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم عبدالمجید کی قیادت میں آزاد کشمیر کا کلچر تبدیل کر دیں گے شہیدبھٹو اور شہید بی بی کے فلسفہ کو نافذ کریں گے قائد نوجوانان،شہیدوں کے وارث ،شہید بھٹو ،شہیدبے نظیر بھٹو کی تصویر ،نوجوانوں اور پاکستان کے مستقبل قائد انقلاب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان میں عوامی ،جمہوری اور بھٹو اسٹ (سوشلسٹ ) انقلاب لائیں گے بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بناکر بی بی شہید  اور جیالوں کے لہو کا بدلہ لیں گے انہوں نے کہاکہ شہید بھٹوز اور جیالوں نے جمہوریت کے لیے لازوال قربانیاں دی موت کو دلیری کے ساتھ گلے لگایا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی