- Home
- Health
- Health News
- موٹاپا پاکستان سمیت دنیا بھر کا مسئلہ بن چکا ہے ،طبی ماہرین ،مقامی ادویات کا صحیح استعمال وقت ..
موٹاپا پاکستان سمیت دنیا بھر کا مسئلہ بن چکا ہے ،طبی ماہرین ،مقامی ادویات کا صحیح استعمال وقت کی ضرورت ہے، جامعہ کراچی میں ڈاکٹر اقبال چودھری سمیت دیگر مقررین کا خطاب
بدھ 11 دسمبر 2013 16:44
(جاری ہے)
ڈاکٹراقبال چوھدری نے کہا پاکستان ادویاتی پودوں کے وسائل سے مالامال ہے ان پودوں کو متعلقہ حکام کی جانب سے نگہداشت کی ضرورت ہے کیونکہ یہ پودے تیزی سے ناپید ہورہے ہیں، انھوں نے کہا تحقیق میں زوال کے سبب نئی اینٹی بائیوٹیک نہیں بن رہی ہیں جس سے نمونیا، سیپٹک اور جلدی امراض سمیت دیگر وبائی امراض پھیل رہے ہیں۔
آئی سی سی بی ایس کی پروفیسر ڈاکٹر بینا صدیقی نے کہا کہ قدرت نے انسان کو قدرتی وسائل سے بہرامند کیا ہے جو صرف پودوں کی حد تک ہی محدود نہیں ہے، انھوں نے کہا نیچرل پروڈکٹ کیمسٹری نے ادویا سازی کے نقطہٴ نگاہ سے انتہائی موثر کیمیکل دیے ہیں، برطانیہ کے سائنسدان ڈاکٹر نثار احمد نے کہا زیابطیس دنیا بھر میں صحت کا ایک اہم ترین مسئلہ ہے، 170 ملین لوگ دنیا میں زیابطیس جیسے مرض کا شکار ہیں۔ آئی سی سی بی ایس کی ڈاکٹر فاطمہ باشا نے کہا زیابطیس کے مسئلے پر رشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ صحت کے عالمی ادارے کے مطابق گزشتہ 25 سالوں میں زیابطیس کے مرض میں 10 فیصد اضافہ ہوا ہے جو لمحہ فکریہ ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر