بند کریں
صحت صحت کی خبریںمزید 17افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،متاثرہ افراد کی مجموعی تعد2ہزار 613تک جا پہنچی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 15/12/2013 - 21:25:13 وقت اشاعت: 15/12/2013 - 18:59:44 وقت اشاعت: 15/12/2013 - 14:40:51 وقت اشاعت: 15/12/2013 - 14:06:22 وقت اشاعت: 15/12/2013 - 14:05:04 وقت اشاعت: 14/12/2013 - 16:21:12 وقت اشاعت: 14/12/2013 - 16:20:09 وقت اشاعت: 14/12/2013 - 15:54:37 وقت اشاعت: 14/12/2013 - 15:54:37 وقت اشاعت: 14/12/2013 - 14:00:52 وقت اشاعت: 14/12/2013 - 13:59:12

مزید 17افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،متاثرہ افراد کی مجموعی تعد2ہزار 613تک جا پہنچی

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14دسمبر 2013ء)پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران مزید 17افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوگئے،رواں برس صوبے میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعد2ہزار 613تک جا پہنچی ۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹنگ کو بہتر بنانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،کمیٹی تشکیل دی گئی ہی جو آئندہ برس موثر رپورٹنگ کرے گی تاہم صوبے میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 17افراد ڈینگی وائرس میں مبتلاہوئے جن میں لاہور سے 15،راولپنڈی اور سیالکوٹ سے ایک ایک مریض شامل ہے ۔

رواں برس متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2ہزار 613تک پہنچ گئی ہے جبکہ 27افراد انتقال کرچکے ہیں۔ابتک مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں سے 2ہزار 532متاثرہ افراد صحت یاب ہوکر گھروں میں جاچکے ہیں ۔
14/12/2013 - 16:21:12 :وقت اشاعت