ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کی ایمرجنسی میں سینئر ڈاکٹرز تعینات کیے جائیں، انجینئر حافظ سرفرازاحمد،عوام کی شکایات جلد حل کیا جائیگا، ڈاکٹر وسیم اقبال

جمعہ 7 اگست 2020 16:43

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کی ایمرجنسی میں سینئر ڈاکٹرز تعینات کیے جائیں، انجینئر حافظ سرفرازاحمد،عوام کی شکایات جلد حل کیا جائیگا، ڈاکٹر وسیم اقبال
جہلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کی ایمرجنسی بلاک میں سینئر ڈاکٹرز اپنے فرائض سرانجام دیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل کی ایمرجنسی میں نئے تعینات ہونیوالے لیڈی میڈیکل آفیسر اور میڈیکل آفیسرز اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں حیران کن بات یہ ہے کہ ابھی انہوں نے اپنی طبی پریکٹس کا آغاز بھی نہیں کیا لیکن ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز نے ان کو ایمرجنسی بلاک میں تعینات کردیا ہے جس کیوجہ سے تمام مریض سخت پریشان ہیں کیونکہ ایمرجنسی بلاک میں پہلے جیسا ماحول نہیں رہا ہے اسی طرح ایمرجنسی میں پیرا میڈیکل سٹوڈنٹس اپنی ڈیوٹی دے رہے ہیں جس سے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ ہورہا ہے ان خیالات کا اظہار انجینئر حافظ سرفراز احمد ،محمد آصف،زبیر خان نے ایمرجنسی کے باہر گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نئی تعینات ہونیوالے ڈاکٹرز کو تمام ماہر امراض ڈاکٹرز کے ساتھ لگا کر ان سے رہنمائی حاصل کرنی چاہئے نہ کہ ایمرجنسی میں یہ ڈیوٹی دیں اس کے لیے جب سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہاکہ وہاں ڈی ایم ایس جو کہ سینئر ڈاکٹر ہیں وہ موجود ہوتے ہیں اس کے علاوہ اگر وہاں سینئر ڈاکٹر فی میل ایمرجنسی میں اور میل ایمرجنسی میں نہیں تھی تو میں اس کو چیک کرکے سینئر ڈاکٹرز کی ڈیوٹی لگا کر اس کو یقینی بناؤنگاکیونکہ عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی ہماری ذمہ داری میں شامل ہیں جن کو ہم پورا کرینگے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی