اینٹی ڈینگی ٹیمیں جہاں بھی ڈینگی موجود ہونے کا خدشہ ہو ان جگہوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں،ڈپٹی کمشنر جہلم

ہفتہ 8 اگست 2020 16:37

اینٹی ڈینگی ٹیمیں جہاں بھی ڈینگی موجود ہونے کا خدشہ ہو ان جگہوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں،ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے انسداد ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ز،سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال،سی ای او ایجوکیشن محمد معروف چوہدری، ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن بابرظہیر ،ڈی اوماحولیات اورضلع بھر سے افسران نے شرکت کی۔

محکمہ صحت کے افسران ڈی سی جہلم کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی کاجائزہ روزانہ کی بنیاد پر لیا جارہاہے جس کے لئے انڈور اور آوٹ ڈور سرویلینس جاری ہے ۔

ڈپٹی کمشنر راؤ پرویز اختر نے میں کہا ہے کہ اینٹی ڈینگی ٹیمیں آؤٹ ڈور میں کباڑخانوں، ٹائرشاپس، قبرستانوں، پودوں کی نرسریوں، زیر تعمیر عمارتوں اور ان ڈور میں فریج کی ٹرے ،گملوں،کیاریوں،پانی کی ٹینکیوں اوردیگر جگہوں کو بھی روزانہ کی بنیاد پر چیک کریں۔

(جاری ہے)

سی ای او ہیلتھ نے اجلاس میں بتا یا ہے کہ 800 لیڈی ہیلتھ ورکرز، 35 ایل ایچ ایس کام کر رہے ہیں جبکہ 1200سے زائد ہاٹ سپاٹ مقامات کی سرویلنس کی جا رہی ہے جن کی مانیٹرینگ کی جا رہی ہے ۔ڈی سی جہلم نے ہاوس کیپنگ پر خصوصی توجہ دینے کا کہا اور کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف سول سوسائٹی کو ایک تحریک کی صورت میں کام کرنا ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی