آسڑیلیا کے شہر برسبین میں آج پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے کونسلر کیمپ لگاُیا گیا

کویڈ ۱۹ کی وجہ سے مختلف ریاستوں کے باڈر بند ہونے سے کوئنزلینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو ہائی کمیشن کینبرا جا کر اپنے کاغذات کی تصدیق کروانے میں کافی مسائل درپیش تھے

ہفتہ 8 اگست 2020 16:45

آسڑیلیا کے شہر برسبین میں آج پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے کونسلر کیمپ لگاُیا گیا
برسبین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 اگست2020ء،نمائندہ خصوصی،خالد بھٹی) آسڑیلیا کے شہر برسبین میں آج پاکستان ہائی کمیشن کی طرف سے کونسلر کیمپ لگاُیا گیا کویڈ ۱۹ کی وجہ سے مختلف ریاستوں کے باڈر بند ہونے سے کوئنزلینڈ میں موجود پاکستانی کمیونٹی کو ہائی کمیشن کینبرا جا کر اپنے کاغذات کی تصدیق کروانے میں کافی مسائل درپیش تھے- برسبین میں اس کونسلر کیمپ کے انعقاد میں پاکستان آسڑیلین کلچر ایسوسی ایشن نے بھر پور تعاون کیا۔

ہائی کمیشن کا عملہ کینبرا سے کل رات کو ہی برسبین پہنچ گیا تھا۔ پاکستان آسٹریکین کلچر ایسوسی ایشن کی طرف سے دانیال میاں ، عامر چوہدری ، بشارت گیلانی اور اصغر نقوی آج صُبح ہی کونسلرسروسز شروع ہونے سے پہلے کیمپ پہنچ گئے اور انتظامات مکمل کئے ۔

(جاری ہے)

کونسلر سروسز کے دئیے گئے وقت کے شروع ہونے سے پہلے ہی اک بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کونسلر کیمپ پہنچ گئی۔

واضح رہے کہ کویڈ ۱۹ کی وجہ سے حکومتی قوانین کا مکمل خیال رکھا گیا اور انتظامیہ کی طرف سے مناسب فاصلے پر لوگوں کے بیٹھنے کے لئے کرسیاں لگائی گئیں۔ اس موقعہ پر اردو پوائنٹ سے بات کرتے ہوئے ہائی کمیشن کے سٹاف ممبر سہیل خان نے کہا کہ پاکستانی حکومت اور ہائی کمشنر جناب بابر امین کی ہدایات کی روشنی میں ہائی کمیشن کا عملہ پاکستانی کمیونٹی کی خدمت کرنے میں پیش پیش رہے گا۔ کل بروز اتوار بھی کونسلر کیمپ صُبح ۱۰ بجے سے دوپہر ۲ بجے تک جاری رہے گا اور توقع کی جا رہی ہے کہ اک بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی کل پھر آئے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی