ادویات کا معیار جانچنے کے لیے ملک کی پہلی نجی ٹیسٹنگ لیبارٹری اسلام آباد میں قائم

لیبارٹری عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ہے، دیگرممالک کو بھی ادویات کا معیار چیک کرانے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے، سی ای او ڈاکٹر امبرین

بدھ 12 اگست 2020 14:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) ادویات کا معیار جانچنے کے لیے ملک کی پہلی نجی ٹیسٹنگ لیبارٹری اسلام آباد میں قائم کر دی گئی۔سی او او ڈرگ لیب ڈاکٹر امبرین نے کہا کہ دواکے اصل یا جعلی اور اس کا معیار کو سرکاری سطح پر جانچنے کے لئے اسلام آباد میں عالمی معیار کی پہلی نجی لیبارٹری قائم کی گئی ہے جہاں ادویات کے معیار کی جانچ مکمل غیر جانبدارانہ ہوگی۔

اس لیب کو عالمی اداروں کا بھروسہ اور اعتماد بھی حاصل ہے اور یہ عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ہے۔

(جاری ہے)

ہماری کوشش ہے کہ ہم پاکستان میں ٹیسٹنگ کرسکیں تاکہ کوالٹی ڈرگز میسر ہوں۔ پاکستان کی پہلی نجی ڈرگ ٹیسٹنگ لیب میں آلات جرمنی اور جاپان سے درآمد کیے گئے ہیں اور ادویات اور ان کے اجزاء کی جانچ برطانوی اور امریکی ڈرگ اتھارٹیز کے قواعد و ضوابط کے تحت کی جا رہی ہے۔

یہاں صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا کے مختلف ممالک کو بھی اپنی ادویات کا معیار چیک کرانے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ پاکستان کی پہلی نجی ڈرگ ٹیسٹنگ لیب کے قیام سے ملکی ڈرگ ایکسپورٹرز اور امپورٹرز کو بھی فائدہ ہوگا جنہیں ادویات بیرون ملک بھجوانے یا منگوانے سے پہلے دیگر ممالک کی ڈرگ لیبارٹریز سے ان کے معیاری ہونے کا سرٹیفکیٹ لینا پڑتا تھا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی