کینو،منہ ، جلد ، پھیپھڑوں ، چھاتی، معدے کے کینسر اور گرودں کی پتھری سے بچاؤ میں مددگار ہے‘ حکماء

جمعہ 20 دسمبر 2013 13:14

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20دسمبر 2013ء)خشک سرد مزاج کا حامل پھل کچا جبکہ گرم تر مزاج کا حامل پختہ کینو حیاتین، لحمیات ا ور فولا د کے حصول کا نیچرل ذریعہ ہے، جدید غذائی تحقیق کے مطابق یہ پھل منہ ، جلد ، پھیپھڑوں ، چھاتی، معدے کے کینسر اور گرودں کی پتھری سے بچاؤ میں مددگارہے، ایک صحت مند انسان کیلئے مطلوب وٹامن سی کی سو فیصد کینو کھا نے سے حاصل ہو سکتے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ماہرین غذائیت پروفیسر حکیم شفیع طالب قادری ، پروفیسر حکیم ثناء اللہ حلاج، حکیم سید عارف رحیم، حکیم محمد افضل میو، حکیم عابد شفیع نے حکیم انقلاب طبی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام کینو کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ ایک مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ حکماء نے کہا کہ کینو میں غذا کے چھ اہم ترین ا جزا ء جن میں حیاتین ، لحمیات کی اہمیت سب سے زیادہ ہے۔

(جاری ہے)

یہ تمام جسمانی اعضاء کو توانائی فراہم کرتے ہو ئے اعضاء کو سکڑنے اور پانی جذب کرنے کی صلا حیت فراہم کرتی ہے۔ اسکے ساتھ ساتھ یہ قوتِ مدافعت میں اضافہ کرتے ہوئے کئی بیماریوں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، بالوں ، ناخوں اور جلد کو پروٹین کی بروقت حفاظتی قوت فراہم ہوتی ہے۔ جو بیرونی نقصانات سے بچاتا ہے۔ پروٹین بلڈ پریشر اور ہارمونز کو نارمل رکھنے کیلئے بھی انتہائی اہم ہیں۔

کینو آپ کیلئے ایک مکمل ترکیب ہے۔ یہ نہ صرف آ پ کی اوپر کی سطح چہرے بلکہ اندورنی نظام کیلئے بھی بہت مفید ہے۔ کینو پھل کے بارے کاسنومولوجسٹ ڈاکڑ روہی دھوانی کہتی ہیں کہ وٹامن سی ایک ایسی اینٹی او کسیڈنٹ ہے۔ اور جلد کی کولچن پروڈکشن کیلئے ایک لازمی دوا ہے۔یہ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے میں# معاون ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی